مصطفی کمال کی جانب سے پی ایس پی لائرز فورم کے ایڈیشنل جنرل سیکریٹری طارق محمود ایڈووکیٹ کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

جمعرات 24 مئی 2018 23:22

مصطفی کمال کی جانب سے پی ایس پی لائرز فورم کے ایڈیشنل جنرل سیکریٹری ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مئی2018ء) پاک سر زمین پارٹی کے چیئر مین سید مصطفی کمال نے پی ایس پی لائرز فورم کے ایڈیشنل جنرل سیکریٹری طارق محمود ایڈووکیٹ کی والدہ کے انتقال پر دکھ اور رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور مرحومہ کے درجات میں بلندی اور لواحقین کیلئے صبر و جمیل کی دعا فرمائی اس موقع پر پی ایس پی لائرز فورم کے تمام وکلاء نے بھی اظہار تعزیت اور مرحومہ کیلئے جنت الفردوس کیلئے دعا فرمائی ہونگے، ہم نے سب کو آپس میں ملا دیا ہے۔