وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا آخری اجلاس 29مئی کو ہوگا

جمعرات 24 مئی 2018 23:19

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا آخری اجلاس ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مئی2018ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا آخری اجلاس 29مئی کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا جس میں مختلف امور زیر بحث لائے جائیں ۔