طلال چوہدری توہین عدالت کیس میں 2 گواہان مصدق ملک اور اسرار احمد خان کے بیانات ریکارڈ کر لئے
جمعرات 24 مئی 2018 23:00
(جاری ہے)
جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ آپ نے حلف میں خدا کے عذاب اور قہر کی بات کی ہے، آپ تیار ہو جائیں۔
گواہ نے کہا کہ میں نے حلف دیا ہے، عدالت کوئی بات نامناسب سمجھے تونکال دے۔ جسٹس سردار طارق مسعود نے کہا کہ کیا طلال چودھری نے ملک کی بڑی عدالت میں بتوں کی موجودگی کی بات نہیں کی وکیل کامران مرتضی نے کہا کہ عدالت ایسی کوئی بات گواہ کو یاد نہیں کروا سکتی۔ جسٹس فیصل عرب نے کہا کہ عدالت نے گواہ کے بیان پر فیصلہ نہیں کرنا، عدالت ویڈیو بھی دیکھے گی۔ وکیل نے کہاکہ اگر ویڈیو پر فیصلہ کرنا ہے تو اب تک کر دیتے۔ دوسرے گواہ مصدق ملک نے کہا کہ 27 جنوری کو جڑانوالہ جلسے میں طلال چوہدری کے خطاب اور تقریروں سے توہین عدالت کا تاثر نہیں لیا۔ وکیل استغاثہ محمد وقار رانا نے استفسار کیا کہ کیا طلال چوہدری عدالت میں پی سی او کے بتوں کی بات نہیں کی، مصدق ملک نے کہا کہ طلال چوہدری نے اس انداز سے بات نہیں کی، مختلف کلپ جوڑ کر نشر کیے گئے۔ بینچ کی عدم دستیابی کے باعث عدالت نے مزید سماعت 19 جون تک ملتوی کردی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کوپ 29 کے نتیجے میں ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مالیاتی ضروریات پورا کرنے میں مدد ملے گی، صدر مملکت آصف علی زرداری
-
وزیرِ اعظم نے سرمایہ کاری بورڈ کو ملک میں سرمایہ کاری اور نئے کاروبار کے آغاز کیلئے مزید آسانیاں پیدا کرنے کا ہدف دے دیا ، ون ونڈو آپریشن کی طرز پر طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت
-
فرانس میں پاکستان کے سفیر عاصم افتخاراحمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس 2024 کے تربیتی کیمپ کا دورہ
-
روبینہ خالد نے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں
-
پاکستان کے سیٹلائٹ آئی کیوب قمر نے چاند کے تین چکر کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد مدار سے ابتدائی تصاویر بھیج دیں
-
بلاول بھٹو زرداری سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹرروبینہ خالد کی ملاقات
-
پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے اورماحول دوست سرمایہ کاری کے فروغ میں پرعزم ہے،دسمبر تک ملکی سطح پر گرین سکوک بانڈز جاری کرنے پر کام کررہے ہیں،وزیرخزانہ محمداورنگزیب
-
ذاتی رنجش،جیٹھ نے دیگر7افراد کیساتھ مل کر خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
تلورکے شکارکیلئے زمین الاٹمنٹ کاکیس
-
وزیراعظم کی تمام وزارتوں، ڈویژنز کو مینوئل فائلنگ سے ای آفس پر منتقل کرنے کی ہدایت
-
چین نے پاکستانی سیٹلائیٹ ’’آئی کیوب قمر ‘‘کا ڈیٹا پاکستان کے حوالے کر دیا، پاکستانی سفیر نے ڈیٹا وصول کیا
-
مئی ریلی کیس،بیرسٹرگوہر، عمرایوب و دیگر کی عبوری ضمانت منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.