وزیر اعظم کی سندھ کو پانی کے مسئلے پر مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلانے کی پیشکش
جمعرات 24 مئی 2018 22:45
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ان دنوں پانی کا پیچیدہ مسئلہ ہے ،اس مرتبہ برف باری معمول سے 7فیصد کم ہوئی ،انہوں نے کہا کہ تربیلا میں ایک فیصد پانی موجود ہے جبکہ منگلا میں دو فیصد ہے جبکہ .3ملین ایکڑفٹ پانی موجود ہے ۔
انہوں نے کہا کہ تربیلا اور منگلا میں 90فیصد کم پانی ہے۔ ارسا کی میٹنگ ہوتی رہتی ہیں اور اس میں ان معاملات میں بحث ہوتی ہے کہ کس کو کتنا پانی دینا ہے ، ارسا میں کوئی مسئلہ ہو تو ارکان ووٹ کے ذریعے فیصلہ کرتے ہیں اس میں حکومت کا عمل د خل نہیں ہے ، صوبہ سندھ پانی کا مسئلہ مشترکہ مفادات کونسل میں لانا چاہے تو میں اجلاس بلا لیتا ہوں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.