کنویں کی کھدائی کے دوران ملبہ تلے دب کر مزدور جاں بحق

جمعرات 24 مئی 2018 22:16

کنویں کی کھدائی کے دوران ملبہ تلے دب کر مزدور جاں بحق
راجن پور۔24 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2018ء) فتح پور میںکنویں کی کھدائی کے دوران ملبے تلے دب کر مزدور جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

بھر پور کوشش کے بعد آرمی کے جوانوں کی مدد سے مزدور عبدالقادر کی نعش کو نکال لیاگیاجبکہ پولیس تھانہ راجن پور نے موقع پر پہنچ کر نعش کو قبضے میں لے کر ذمہ داران کے خلاف کاروائی شروع کی مگر لواحقین کے اصرار پر مرحوم کی نعش کو بغیر پوسٹ مارٹم اور بغیر کسی کاروائی کے لواحقین کے حوالے کردیاگیا۔

متعلقہ عنوان :