فاٹا اصلاحات کا قومی اسمبلی سے پاس ہونا تاریخی اقدام ہے جس کیلئے پارلیمنٹ کی تمام سیاسی جماعتیں مبارکباد کی مستحق ہیں،
فاٹاکے انضمام سے وہاں کے عوام قومی ترقی میں اپنا حصہ ڈال سکیں گے، پاکستان کی70سالہ تاریخ میں پہلی بار حکمران طبقے کا احتساب کیا جا رہا ہے جس کی حوصلہ افزائی کی جانی چاہیے ،ملکی وسائل لوٹنے اور سرمایہ غیر قانونی طورپر بیرون ملک منتقل کرنے والوں کو اپنے کاروبار اور سرمائے کا حساب دینا ہوگا پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر چوہدری سرور کی پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو
جمعرات 24 مئی 2018 22:06
(جاری ہے)
پاکستان کی70سالہ تاریخ میںآج تک طاقتورکا احتساب نہیں ہوا، پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ حکمران طبقے کا احتساب کیا جا رہا ہے اس لیے شور مچانے کے بجائے اس احتساب کے عمل کو حوصلہ افزائی کی جانی چاہیے اور اداروں کو سازشی کہ کر بدنام نہیں کرنا چاہیے۔
قانون سب کیلئے ایک جیسا ہوتا ہے اور قانون کی نظر میں سب برابر ہوتے ہیں۔ جنہوں نے اس ملک کے وسائل کو لوٹا اور عوام کا سرمایہ بیرون ملک غیر قانونی طور پر منتقل کیا ان کو اپنے کاروبار اور سرمائے کا حساب دینا ہوگا ۔فاٹا اصلاحات کا قومی اسمبلی سے پاس ہونا ایک تاریخی اقدام ہے جس کیلئے پارلیمنٹ کی تمام سیاسی جماعتیں مبارک باد کی مستحق ہیںپاکستان تحریک انصاف نے شروع دن سے فاٹا اصلاحات کیلئے بات کی تھی اور اس معاملے پر ہر فورم پر جا کر بات کی۔ فاٹاکے خیبر پختونوا میں انضمام سے وہاں کی عوام کی جائز شکایات دور ہوں گی اور فاٹا کے عوام بھی بھرپور طریقے قومی ترقی میں اپنا حصہ ڈال سکیں گیمزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.