نواز شریف نے پاکستان کی ترقی کیلئے جو اقدامات کیے اس کیلئے بہت بڑی قیمت چکائی ،اصلاحات فاٹا کے عوام کا بہت پرانا اور دیرینہ مطالبہ تھی جس کو (ن)لیگ نے شرمندہ تعبیر کر کے دکھایا، نواز شریف نی2013میں وزیر اعظم بنتے ہی اپنی ترجیحات میں دہشتگردی کو سرفہرست رکھا ،
کراچی دوبارہ روشنیوں کا شہر بن گیاامن و امان کی صورتحال میں بہتری آئی،وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مشاہد اللہ خان کی میڈیا سے گفتگو
جمعرات 24 مئی 2018 22:06
(جاری ہے)
ایسے فاٹا کے اراکین قومی اور صوبائی اسبلی اور سینیٹ ارکان فاٹا کیلئے قانون سازی کر سکیں گے۔
بل پاس ہونے کے بعد فاٹا خیبر پختونخوا کا قانونی حصہ بن جائے گا جس سے اس علاقے کی ترقی ہوگی اور وہاں امن و امان کی صورتحال میں بہتری آئے گی۔2013میں جب مسلم لیگ(ن) کی حکومت آئی تو ملک بہت سے مسائل میں گھرا ہوا تھا۔ نواز شریف نے وزیر اعظم بنتے ہی اپنی ترجیحات میں دہشتگردی کو سرفہرست رکھا اور کراچی میں ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کر کے کراچی آپریشن شروع کیا جس کے نتیجے میں کراچی اور پورے ملک کے اندر دہشتگردوں کے خلاف کاروائیاں کی گئیں۔ آج کراچی دوبارہ روشنیوں کا شہر بن گیا ہے اور ملک کے اندر امن و امان کی صورتحال میں بہت بہتری آئی ہے۔ نواز شریف نے پاکستان کی ترقی کیلئے جو اقدامات کیے ان کی انہوں نے بہت بڑی قیمت چکائی ہے اور اسی وجہ سے آج جھوٹے مقدموں میں ان کو الجھایا جا رہا ہیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.