نواز شریف نے بہت اہم نکتے اٹھائے ہیں ، شاہ محمود قریشی
نواز شریف کہتے ہیں مجھے جو فارغ کیا گیا ہے اس کی بنیادی وجہ مشرف کیخلاف غداری کا مقدمہ چلانا ہے ، مجھے اس کی سزا دی گئی ، وائس چیئرمین تحریک انصاف یہ بھی سوچنا ہوگا کہ مشرف کو باہر جانے کی اجازت کس نے دی ۔ کیا یہ میاں نواز شریف کی حکومت نہیں تھی جس نے مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالا اور انہیں بیرون ملک جانے کا محفوظ راستہ فراہم کیا، قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر گفتگو
جمعرات 24 مئی 2018 21:45
(جاری ہے)
میاں نواز شریف نے یہ بھی کہا کہ آئی ایس آئی نے انہیں گھرجانے کا کہہ دیا تھا ۔
میرا سوال یہ ہے کہ بطور وزیر اعظم آئی ایس آئی تو ان کے ماتحت تھی تو پھر آرمی چیف اور اس وقت کے ڈی جی آئی ایس آئی کے خلاف کارروائی عمل میں کیوں نہیں آئی ۔ کہا گیا دھرنے کے پیچھے کس کا اشارہ تھا۔ جناب والا پاکستان تحریک انصاف نے چار حلقوں میں اکائونٹس کی درخواست کی تھی جو مان لی گئی ہوتی تو دھرنے کی ضرورت محسوس نہ ہوتی ۔ ماڈل ٹائون کے واقعہ کے بھی ہم نے قادری سے کسی غیر قانونی عمل کے حصہ نہ ہونے کی بات کی۔ میاں نواز شریف عدالت میں قانونی بیانیہ پیش کرسکتے ہیں۔ میاں نواز شریف نے گزشتہ کل اپنا سیاسی بیان دیا ہے ۔ کل جو قوم کو گمراہ کرنے کی کوشش کی گئی چار پانچ سال حکومت کے رہ گئے میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ پہلے کیوں خاموش رہا گیا۔مزید اہم خبریں
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.