قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے آغا سراج درانی کیخلاف چلنے والی ویڈیو کا نوٹس لے لیا
چیئرمین کمیٹی رحمن ملک نے سیکرٹری داخلہ اور ڈی جی ایف آئی اے سے وضاحت طلب کرلی
جمعرات 24 مئی 2018 21:45
(جاری ہے)
سینیٹر رحمان ملک نے کہا کہ ایسے جعلی ویڈیوز جو کسی کی کردار کشی کیلئے بنائی و پھیلائی جاتی ہیں کا روک تھام ضروری ہے،ایف آئی اے سایبر کرائم قوانین کے تحت لئے گئے اقدامات کی تفصیلات کمیٹی کو جمع کرکے بریفنگ دیں،سندھ اسمبلی کے سپیکر سراج درانی کے متعلق سوشل میڈیا پر ایک جعلی ویڈیو چل رہی ہے۔
سینیٹر رحمان ملک نے مزید کہا کہ ویڈیو کی حیثیت خود سراج درانی اور قانون نافذ کرنے والے ادارے جعلی قرار دے چکے ہیں۔جعلی ویڈیو سندھ اسمبلی سپیکر آغا سراج درانی کی کردار کشی کیلئے استعمال ہو رہی ہے۔ایسے جعلی ویڈیوز سائبیر کرائم کیخلاف قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔۔۔۔۔طارق ورکمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.