پنجاب میں نگران وزیر اعلٰی کون ہو گا،فیصلہ کل متوقع
شہبازشریف اوراپوزیشن لیڈرمیاں محمودالرشیدمیں ملاقات طے،محمودالرشید نگراں وزیر اعلی ٰکیلیےممکنہ نام شہبازشریف کودیں گے
سید فاخر عباس جمعرات 24 مئی 2018 18:32
(جاری ہے)
دوسری جانب صوبوں میں بھی اب نگران وزیر اعلیٰ کے ناموں کے لیے حکومت اور اپوزیشن میں معالات طے پارہے ہیں۔
اس حوالے سے پیپلزپارٹی نے سندھ میں نگران وزیراعلیٰ کے لیے3 ناموں پر غور شروع کر دیا ۔حمیرسومرو،ڈاکٹریونس سومرواورجسٹس(ر)غلام سرورکورائی کے نام بطور نگران وزیر اعلیٰ زیر غور آرہے ہیں۔تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پنجاب میں نگران وزیر اعلیٰ کی تعیناتی کا معاملہ بھی حتمی مراحل میں داخل ہو چکا ہے۔نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کی تعیناتی کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہبازشریف اوراپوزیشن لیڈرمیاں محمودالرشیدمیں ملاقات طے ہو گئی۔ملاقات کل دوپہر تین بجے 180 ایچ ماڈل ٹاؤن میں ہوگی۔حمودالرشید نگراں وزیر اعلی ٰکیلیےممکنہ نام شہبازشریف کودیں گے۔وزیرقانون پنجاب رانا ثناء اللہ اوراسپیکرپنجاب اسمبلی نےاپوزیشن لیڈرکوآگاہ کردیا۔جس پر معاملات آگے بڑھیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مشرقی یروشلم میں آتش زنی کے بعد امدادی ادارے ’انرا‘ کا دفتر بند
-
براعظم ہائے امریکہ میں ہجرت اور جبری نقل مکانی میں علاقائی تعاون اہم
-
یہ ہے 9 مئی کا اصل کمال
-
9 مئی کے نتیجے میں ن لیگ، پیپلز پارٹی کے درجنوں بیروزگاروں کا روزگار لگ گیا
-
9 مئی کو قوم نے سنجیدگی سے لیا ہوتا تو 8فروری کو لوگ پی ٹی آئی کو اکثریتی جماعت بنا کر اسمبلی میں نہ بھیجتے
-
9 مئی کو ایک سال گزر گیا، ہمارے پاس سب کے خلاف ثبوت موجود ہیں
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
-
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا
-
جس نے 9 مئی کروایا ہے مجھے ان کے گھروں کا اور بچوں کا بھی پتہ ہے
-
انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا جاوید لطیف
-
حکومت نئی اتھارٹیز قائم کرکے وفاق پر مزید بوجھ ڈال رہی ہے، رضا ربانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.