یورپی ممالک ایران پر لگائی جانے والی امریکی پابندیوں کے خلاف بغاوت کریں،خامنہ ای
یورپی ممالک اقوام متحدہ کی قرار داد توڑنے پر امریکہ کو لعن طعن کریں،ایرانی روحانی پیشوا
جمعرات 24 مئی 2018 20:13
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے اگر ایران کے ساتھ جوہری معاہدے میں شریک یورپی ممالک چاہتے ہیں کہ ایران اس معاہدے میں موجود رہے تو پھر وہ سات مختلف شرائط پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں۔
ان کی ویب سائٹ پر جاری ہونے والی ان شرائط کے مطابق یورپی بینکوں کو ایران کے ساتھ تجارت کو یقینی بنانا چاہیے اور ایرانی تیل کی خریداری جاری رکھنی چاہیے۔ خامنہ ای کے مطابق یورپی ممالک کو امریکا کی طرف سے تہران کے خلاف لگائی گئی پابندیوں کے خلاف اٹھ کھڑا ہونا چاہیے۔ مزید یہ کہ امریکا کی طرف سے اقوام متحدہ کی قرارداد کو توڑنے پر یورپی ممالک کو امریکا کی مذمت کرنی چاہیے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.