فٹ رہنے کیلئے ورزش بیحد ضروری ہے ، ثانیہ مرزا

جمعرات 24 مئی 2018 18:41

فٹ رہنے کیلئے ورزش بیحد ضروری ہے ، ثانیہ مرزا
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 مئی2018ء) بھارتی ٹینس اسٹار اورپاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ نے کہاہے کہ فٹ رہنے کیلئے ورزش ضروری ہے۔

(جاری ہے)

ثانیہ نے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر ایکسرسائز کرتے تصاویر بھی شیئر کی ہیں جو وائرل ہوچکی ہیں اور لوگوں نے ان کی فٹنس گولز کو بے حد سراہا

متعلقہ عنوان :