یو فون کی جانب سے کوئٹہ کے مقامی ہوٹل میں صحافیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام

جمعرات 24 مئی 2018 18:30

یو فون کی جانب سے کوئٹہ کے مقامی ہوٹل میں صحافیوں کے اعزاز میں افطار ..
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مئی2018ء) یو فون کی جانب سے کوئٹہ کے مقامی ہوٹل میں صحافیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں پر نٹ و الیکٹرنک میڈیا سے تعلق رکھنے والے بیوروچیفس، ایڈیٹران ،سنیئر صحافیوں نے شرکت نے کی ۔

متعلقہ عنوان :