کراچی، انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں استحکام
جمعرات 24 مئی 2018 17:48
(جاری ہے)
یورواور برطانوی پائونڈ کی قدر میں بالترتیب50،50پیسے کااجافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں باالترتیب یورو کی قیمت خرید138.00روپے سے بڑھ کر138.50روپے اور قیمت فروخت139.50روپی سے بڑھ کر140.00روپے جبکہ برطانوی پائونڈ کی قیمت خرید158.00روپے سے بڑھ کر158.50روپے اور قیمت فروخت159.50روپے سے بڑھ کر160.00روپے ہوگئی۔
سعودی ریال کی قدر میں5پیسی اوریواے ای درہم کی قیمت میں20پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا، جس کے نتیجے میں بالترتیب سعودی ریال کی قیمت خرید31.50روپے سے بڑھ کر31.55روپے اور قیمت فروخت31.80روپے سے بڑھ کر31.85روپے اور یو اے ای درہم کی قیمت خرید32.10روپے سے بڑھ کر32.30روپے اور قیمت فروخت32.40روپے سے بڑھ کر32.60روپے ہوگئی۔جمعرات کوچینی یوآن کی قیمت میں استحکام رہا، جس کے نتیجے میں چینی یوآن کی قیمت خرید19.00روپے اور قیمت فروخت19.00روپے پرمستحکم رہی۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد
-
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند
-
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا
-
سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان
-
اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان
-
بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
-
برائلرگوشت کی قیمت 699 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
چینی کارساز کمپنی چیری کا ٹیگو 8 کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.