پاکستان جلد ہی وسطی ایشیا مما لک اور افغانستان کو گودار اور کرا چی پو رٹ کے ذریعے دنیا سے ملا ئے گا ،سید مظہر علی نا صر
جمعرات 24 مئی 2018 17:23
(جاری ہے)
وسطی ایشیا ء زیا دہ تر ممالک میںکو ئی سمند ری راستہ نہیں ہے اور وہ زمینی طو ر پر بند ہیں ۔
مگر یہ ممالک اپنی اس مجبو ری کو روڈ ، ریل ، ھا ئی ویز کی بہتر ی ، آئل اور گیس پا ئپ لا ئن کی تنصیب لگا کر مشر ق سے مغرب اورنارتھ سے جنوبی حصو ں میں واقع انڈ سٹر یل ما رکیٹ اور Consumerما رکیٹ سے رابطہ کر سکتا ہے ۔ پاکستان کے پاس ایک اہم بند رگا ہ کرا چی ہے اور دوسری بند رگا ہ گودار پورٹ بھی تیار ہو رہی ہے جو خطہ میں گیٹ وے کا کردار ادا کر سکتا ہے اوروسطی ایشیاء کے ممالک ان بند رگا ہو ں سے فا ئد ہ اُٹھا سکتے ہیں ۔ انہو ںنے مزید کہاہے کہ شنگھا ئی کو آپریشن تنظیم وسطی ایشیاء ممالک کو مکمل تعاون کی یقین دہا نی اور سپورٹ کا ارادہ رکھتی ہے ۔ یہ سب ممالک اکنا مک کا رپوریشن آرگنا ئز یشن یعنی ECOکا حصہ ہیں ۔ مظہر نا صرdigitalization اور الیکٹر ونس دستاویزات کو ٹر یڈ میں شامل کر نے کو سپورٹ کرتی ہے ۔ شنگھا ئی کو آپریشن تنظیم کے پینل گفتگو کے میںڈاکٹر شمشاد اختر سابق گورنر اسٹیٹ بنک ، رشید علی موسیکر یٹر ی جنرل SCO، ریم بیک چیئر مین ریم بیک گرو پ ،Boris Dubrovsky گو رنر آف جیلان بینک ، ہو لی بنگ ، چیئر مین چین تر قیا تی بینک ، بختیار خاک مو،Vladimir Ulahovich چیئر مین بیلا روس اور دوسری اہم شخصیا ت نے کی شر کت وغیرہ شامل رہے۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.