چیئرمین سینیٹ نے فاٹا میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے رپورٹ طلب کرلی

جمعرات 24 مئی 2018 17:19

چیئرمین سینیٹ نے فاٹا میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے رپورٹ طلب کرلی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2018ء) چیئرمین سینیٹ نے فاٹا میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے رپورٹ طلب کرلی۔ جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر ہلال الرحمان نے نکتہ ء اعتراض پر کہا کہ فاٹا میں بجلی کی بہت زیادہ لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے اور خیبر پختونخوا میں کسی خرابی کی صورت میں بھی ہمارے گرڈ اسٹیشن بند کر دیئے جاتے ہیں۔

(جاری ہے)

بیس بیس گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ یومیہ ہو رہی ہے۔ چیئرمین نے اس حوالے سے رپورٹ طلب کرلی۔

متعلقہ عنوان :