جرمنی کے بڑے معاشی ادارے ڈوئچے بینک نے 7 ہزار سے زائد ملازمتیں ختم کر نے کا اعلان کردیا

جمعرات 24 مئی 2018 16:50

برلن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 مئی2018ء) جرمنی کے ایک بڑے معاشی ادارے ڈوئچے بینک نے 7 ہزار سے زائد ملازمتیں ختم کر نے کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

جرمن خبررساں ادارے کے مطابق اس کا مقصد اس ادارے کو دوبارہ منافع بخش بنانا اور سرمایہ کاروں کو اپنی طرف راغب کرنے کی کوشش ہے۔ بینک کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق کل وقتی ملازمتوں کی موجودہ تعداد 97 ہزار سے کم کر کے اسے 90 ہزار سے کم پر لایا جائے گا۔ بیان کے مطابق اس منصوبے پر عملدرآمد شروع ہو چکا ہے۔۔

متعلقہ عنوان :