شوبز نیوز

اچھی اور معیاری فلمیں معاشرتی تبدیلی کا ذریعہ ہیں، انوپم کھیر

جمعرات 24 مئی 2018 16:50

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 مئی2018ء) بالی وڈ اداکار انوپم کھیر نے کہا ہے کہ اچھی اور معیاری فلمیں معاشرتی تبدیلی کا ذریعہ ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق معروف اداکار انوپم کھیر نے کہا کہ اچھی اور معیاری فلمیں بنانا ایک فن ہے جو نہ صرف انٹرٹینمنٹ کا باعث ہیں بلکہ معاشرتی تبدیلی کا زریعہ بھی ہیں۔انہوں نے کہا کہ محدود بجٹ اور وسائل میں رہ کر فلم بنانے والے فلمسازوں کی حوصلہ افزائی بہت ضروری ہے۔

متعلقہ عنوان :