جعلی چیک کیس ،سندھ ہائی کورٹ نے ملزم محمد ارشد کی سزا کالعدم قرار دے دی
جمعرات 24 مئی 2018 16:30
(جاری ہے)
عدالت میں ملزم کی جانب سے وکیل صفائی کا کہنا تھا کہ میری موکل نے ساڑھے اٹھارہ لاکھ کا کاٹن ویسٹ کا مال حنیف ٹوپی نامی شخص کوبیچاحنیف ٹوپی و دیگرنے میرے موکل کوساڑھے اٹھارہ لاکھ کا ایک نجی بینک کا چیک دیا چیک باونس ہونے کی صورت میں میرے موکل نے تھانہ کورنگی میں ایف ائی آر بھی درج کروائی۔
پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے میرے موکل کا سامان واپس کروایا لیکن ملزمان موقع سے فرار ہو گئے ایک سال بعد ایف آئی اے نے میرے موکل کو جعلی چیک بینک میں جمع کرانے پر گرفتار کیا اوربینکنگ کورٹ نے میرے موکل کو سات سال کی سزا سنائی تھی عدالت نے وکیل صفائی کا موقف سنتے ہوئے ماتحت عدالت سے ملنے والی سزا کالعدم قرار دیدی ۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.