گورنرخیبرپختونخواسے افغان قونصل جنرل کی ملاقات

جمعرات 24 مئی 2018 16:25

گورنرخیبرپختونخواسے افغان قونصل جنرل کی ملاقات
پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2018ء) پشاور میں متعین افغان قونصل جنرل محمد معین مرستیال نے جمعرات کے روز گورنر خیبر پختونخوا انجینئراقبال ظفر جھگڑا سے گورنر ہائوس پشاور میںملاقات کی۔

(جاری ہے)

وہ کچھ دیر گورنر کے ساتھ رہے اورباہمی دلچسپی کے مختلف امور سمیت دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔

متعلقہ عنوان :