آپریشن ردالفساد کے تحت فرنٹیئرکور بلوچستان کی مستونگ اور گراڑ نالہ میں کارروائی بڑی تعداد میں اسلحہ برآ مد کرکے تخریب کاری کا بڑا منصوبہ نا کا م بنادیا، ترجما ن ایف سی بلوچستان

جمعرات 24 مئی 2018 16:19

کوئٹہ۔ 24مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2018ء) آپریشن ردالفساد کے تحت فرنٹیئرکور بلوچستان کی مستونگ اور گراڑ نالہ میں کارروائی بڑی تعداد میں اسلحہ برآ مد کرلیا ترجما ن ایف سی بلوچستان کے مطابق جمعرات کو فرنٹیئرکور بلوچستان نے بلوچستان کے علا قے مستونگ اور گراڑ نالہ میں آپریشن ردالفساد کے تحت کا روائی کرکے تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔

(جاری ہے)

فرنٹیرکور بلوچستان نے یہ کاروائی دہشت گردوں کے موجودگی کی اطلاعات پر گراڑ نالہ اور مستونگ میں کارروائیاں عمل میں لائی گئیں آ پر یشن کے دوران 5عد د راکٹ بمعہ لا نچر 2عد د107ایم ایم میزائل اور ہزاروں کی تعداد میں راونڈ ز برآ مد کرلیے۔

متعلقہ عنوان :