Live Updates

فاٹا اصلاحات کا تاریخی بل پیش ہورہا ہے اس لئے پارلیمنٹ آیا ہوں، عمران خان

جمعرات 24 مئی 2018 14:48

فاٹا اصلاحات کا تاریخی بل پیش ہورہا ہے اس لئے پارلیمنٹ آیا ہوں، عمران ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ فرینڈلی فائر نہ کرتے تو روز پارلیمنٹ آتا ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو یہاں پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پارلیمنٹ کو درست چلانا پارلیمنٹ کی ذمہ داری ہوتی ہے۔ ایک سوال کے جواب میں عمران خان نے کہا کہ آج فاٹا اصلاحات کا تاریخی بل پیش ہورہا ہے اس لئے پارلیمنٹ آیا ہوں ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات