قومی اسمبلی اجلاس، وقفہ سوالات کو موخر کردیا گیا

جمعرات 24 مئی 2018 13:48

قومی اسمبلی اجلاس، وقفہ سوالات کو موخر کردیا گیا
اسلام آباد۔ 24 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2018ء) قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کو موخر کردیا گیا۔ جمعرات کو قومی اسمبلی میں اجلاس کے آغاز پر سپیکر نے کہا کہ پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس ہو رہا ہے جس میں وزراء بھی بیٹھے ہوئے ہیں اس لئے وقفہ سوالات موخر کیا جارہا ہے۔

(جاری ہے)

اس دوران رکن قومی اسمبلی جمال الدین نے کورم کی نشاندہی کی تاہم گنتی کرنے پر ارکان کی تعداد پوری نکلی جس پر سپیکر نے کارروائی جاری رکھی۔

متعلقہ عنوان :