کالجیٹ پبلک سکول کوہاٹ کے طلبا نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی

جمعرات 24 مئی 2018 13:48

کالجیٹ پبلک سکول کوہاٹ کے طلبا نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی ..
اسلام آباد۔ 24 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2018ء) کالجیٹ پبلک سکول کوہاٹ کے طلبا نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔ جمعرات کو قومی اسمبلی میں آمد پر سپیکر سردار ایاز صادق نے طلباء کا خیر مقدم کیا جبکہ ارکان نے ڈیسک بجائے۔