جیکی شروف کو فلم ’’فیمس ‘‘ میں بہت کم معاوضہ دیا گیا، کرن للیت بھوٹانی
جمعرات 24 مئی 2018 13:24
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق میں نے پہلی بار ہدایتکاری کی دنیا میں قدم رکھا ہے اور کم بجٹ پر بننے والی فلم ’’فیمس ‘‘ کے معیاری سکرپٹ کے باعث اداکاروں کو کم معاوضوں سے کوئی فرق نہیں پڑا۔
انہوں نے کہا کہاداکار جیکی شروف دیگر فلموں کے لئے جتنا معاوضہ لیتے ہیں اس کے برعکس انہیں اس فلم کے لئے بہت کم معاوضہ دیا گیا اور یہی فلم کے دیگر اداکاروں کے ساتھ بھی ہوا کہ جتنا وہ معاوضہ لیتے ہیں انہیں اس سے تقریباً آدھا دیا گیا اور اداکارہ ماہی گل کو تو نہ ہونے کے برابر معاوضہ دیا گیا۔ فلم میں اداکار جیکی شروف، جمی شیر گل، ماہی گل، پنکج تریپتھی، شریا سران اور دیگر شامل ہیں، فلم یکم جون کو ریلیز کی جائے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.