نامور مزاحیہ اداکار ، صدا کار ، فلم ڈائریکٹر سعید خان عرف رنگیلا کی برسی کا انعقاد
جمعرات 24 مئی 2018 12:41
(جاری ہے)
ان کی پہلی فلم جٹی تھی جس میں انہوںنے مثالی کردار ادا کر کے اپنا نام پیدا کیا۔
انسان اور گدھا ، عورت راج میں بھی ان کے کردار انتہائی مقبول ہوئے ۔رنگیلا نے سنجیدہ اداکاری کے ساتھ ساتھ انتہائی دلچسپ انداز میں مزاحیہ اداکاری کر کے فلم بینوں کو قہقہے بخشے۔ ان کی ذاتی فلم دیا اور طوفان بھی زبردست ہٹ ہوئی جس میں انہوں نے بیک وقت اداکار ، موسیقار ، مصنف ، ہدائت کار ہونے کی حیثیت سے اپنے فن کے جوہر دکھائے ۔بعد ازاں ان کی اپنی فلم رنگیلا اور دورنگیلے بھی سپر ہٹ ثابت ہوئی۔رنگیلا نے اپنے ہم عصر مزاحیہ فنکاروں و اداکاروں منور ظریف اور ننھا کے ساتھ بھی زبر دست کردار ادا کئے ۔منجھی کتھے ڈاہواں ، ہتھ جوڑی ، جگری یار ، سنگ دل ، پگڑی سنبھال جٹا، دوستی بھی زبردست مقبول ہوئیں۔رنگیلا کو نگار ایوارڈ سمیت دیگر اعزازات سے بھی نوازا جا چکا ہے۔رنگیلا جو 24مئی 2005ء کو 68برس کی عمر میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے تھے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نوازالدین صدیقی اور اہلیہ کے درمیان صلح ہوگئی
-
لیجنڈری قوال امجد صابری کو مداحوں سے بچھڑے ہوئے 8 برس بیت گئے
-
سارہ علی خان نے سیاست میں آنے کا عندیہ دے دیا
-
ان سب کو سلام جو مجھ پر تنقید کررہے ہیں‘ آئمہ بیگ کا عمرے سے واپسی پر ناقدین کو جواب
-
اکشے کمار نے یکے بعد دیگرے فلمیں فلاپ ہونے پر خاموشی توڑدی
-
ممبئی، پولیس کی حقہ بار میں کارروائی، بگ باس 17 کے فاتح منور فاروقی کو پکڑ لیا
-
ٹائی ٹینک میں ہیروئین کو بچانے کیلئے استعمال ہونے والا تختہ 20 کروڑروپوں میں نیلام
-
لندن میں ایک دوست نے اپارٹمنٹ گفٹ کیا وہیں رہتی ہوں، حریم شاہ
-
آئمہ بیگ نے عمرے کی ادائیگی کے بعد ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
بھارتی اداکارہ ادیتی راؤ حیدری نے سدھارتھ سے دوسری شادی کرلی
-
سارہ علی خان نے سیاست میں آنے کا اشارہ دیدیا
-
اداکارہ جاناں ملک نے بھی سرجری کروا لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.