اسلامیہ کالج یونیورسٹی،ڈاکٹرنویدعباس کنٹرولرامتحانات تعینات

جمعرات 24 مئی 2018 11:50

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2018ء)اسلامیہ کالج یونیورسٹی کی مجازاتھارٹی نے ڈاکٹرنویدعباس کوکنٹرولرامتحانات تعینات کردیا،اس سے قبل پروفیسرعطاء اللہ خان نے یہ ذمہ داریاںانجام دے رہے تھے ،ڈاکٹرنویدعباس نے چارج لے کرکام شروع کردیاہے۔