نواز شریف کے لیے پیغام رسانی کرنے والا کون بندہ ہے؟
نواز شریف کی آمد پر بہاولنگر کے ڈپٹی کمشنر نے کیا کیا ۔ معروف صحافی نے اہم خبر دے دی
سمیرا فقیرحسین جمعرات 24 مئی 2018 10:49
(جاری ہے)
بہاولنگر میں دو ایم پی ایز اور ایک ایم این اے اربوں روپے کی زمین کو کروڑوں روپے میں ہتھیانا چاہتے تھے لیکن ڈپٹی کمشنر نے مزاحمت کی ۔
جب نواز شریف بہاولنگر گئے تو انہوں نے نواز شریف کا استقبال کرنے سے بھی صاف انکار کر دیا، صابر شاکر نے کہا کہ یہ بہادر شخص ڈپٹی کمشنر بہاولنگر اظہر حیات ہے جنہوں نے نواز شریف کو ریسیو کرنے اور ان کا استقبال کرنے سے صاف انکار کر دیا تھا۔ اب ان کو دھمکیاں موصول ہو رہی ہیں، ڈپٹی کمشنر کے انکار پر سارا انتظام براہ راست کمشنر نے سنبھالا ، اور اے ڈی سی جی سمیت کچھ اور افسران کو ڈیوٹی پر تعینات کیا، ڈپٹی کمشنر اظہر حیات نے صاف کہا تھا کہ یہ نواز شریف کا نجی دورہ ہے ، نواز شریف کا نا اہلی کے بعد اسٹیٹ افئیر سے کوئی تعلق نہیں ، اسی لیے ان کی آمد اور استقبال میں میرا کوئی کردار نہیں ہو گا نہ میں ان کو ریسیو کروں گا۔ صابر شاکر نے بتایا کہ بہاولنگر کے دو ایم پی ایز اور ایک ایم این اے وہاں موجود بلدیہ کی پراپرٹی کو ہتھیانا چاہ رہے تھے، ڈپٹی کمشنر نے اس سے بھی انکار کیا،اور آج کل وہ زیر عتاب ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.