بلدیہ کے واٹر ورکس فیزون (بندروڈ)سے پانی کی شیڈ ول کے مطابق 90فیصد فراہمی گزشتہ شب شروع کردی

بدھ 23 مئی 2018 23:40

سکھر۔ 23مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2018ء) میئرسکھر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ کی ہدایت پر بلدیہ کے واٹر ورکس فیزون (بندروڈ)سے پانی کی شیڈ ول کے مطابق 90فیصد فراہمی گزشتہ شب شروع کردی گئی ہے پانی کی قلت سے متعلق شکایات کا ازالہ بھی کر دیا گیاہے ،3بجے شام تا 4بجے اسٹیشن روڈ ،4تا 5بجے پاک کالونی ،5سے 6بجے منور مسجد ، 6سے 7بجے ڈاک بنگلہ ، 8تا10بجے کلاک ٹاور ،11 بجے تا 12:30 بجے رات کوئنس روڈ ،مشن روڈ ،میونسپل ایریا ،1بجے سے 5بجے صبح تک ٹکر محلہ نوری مسجد ،جیلانی قبرستان ، 5بجے سے 7تک منور مسجد نواںگوٹھ ، 3 سے 8بجے تک کالونی نمبر 6،مخدوم جمانی درگاہ کے علاقوں کو پانی کی فراہمی جاری رہی ، اس شیڈ ول کے مطابق پانی فراہم ہوگا ،توقع ہے کہ حالیہ اقدامات کے بعد پانی کی عدم فراہمی کی شکایات کا ازالہ