ڈی سی سکھر اور مختلف اسسٹنٹ کمشنرز کے چھاپے، زائدنرخوں میں فروخت کرنے والوں سے 46ہزار جرمانہ وصول
بدھ 23 مئی 2018 23:40
(جاری ہے)
دریں اثنا ڈی سی سکھر کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر تعلقہ نیوسکھر/اسپیشل جڈیشل ماجسٹریٹ نعیم احمد سومرو نے احترام رمضان آرڈیننس کے تحت کاروائی کرتے ہوئے ہوٹل چلانے والے قربان علی سے ایک ہزار روپے جرمانہ وصول کیا، جبکہ انہوں نے اضافی نرخوں پر فروٹ فروخت کرنے والے دیدار علی اور نواب علی سے مجموعی طور پر ایک ہزار روپے، اضافی نرخوں میں سبزیاں فروخت کرنے والے رجب علی اور عابد علی سے بھی مجموعی طور پر ایک ہزار روپے جرمانہ وصول کئے۔
دوسری جانب اسسٹنٹ کمشنر/اسپیشل ماجسٹریٹ پنوعاقل نے مختلف بازاروں میں اچانک چھاپے مارکر رمضان المبارک کے دوران اضافی نرخوں میں اشیاء فروخت کرنے والے دکانداروں اشرف، کرشن اور روشن سے پرائس ایکٹ 2005کے انڈر سیکشن 7/3کی خلاف ورزی کرنے پر مجموعی طور پر 3ہزار روپے جرمانہ وصول کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.