لاپتہ شخص کی پانچ دن بعد نہر سے نعش برآمد

بدھ 23 مئی 2018 23:43

قصور۔23 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2018ء) علاقہ تھانہ راجہ جنگ میں لاپتہ شخص کی پانچ دن بعد نہر سے نعش برآمد ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق محمد اشرف نے تھانہ راجہ جنگ میں اپنی مدعیت میں درخواست دی ہے کہ اس کا چالیس سالہ بہنوئی مختیا ر گھر سے پانچ دن پہلے لاپتہ ہوگیا تھا جس کی نعش بدھ کو للیانی نہر سے برآمد ہوئی ہے پولیس تھانہ راجہ جنگ نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔

متعلقہ عنوان :