نواز شریف فوج کو بدنام کرنے کی گندی مہم بند کردیں ، خرم نواز گنڈا پور
ْلاہور ہائیکورٹ کے فل بنچ نے سانحہ ماڈل ٹائون کاحصہ بننے والے افسران کا ریکارڈ طلب کر لیا اشرافیہ کرپشن کیسز میں اندر ہو گی اور ماڈل ٹائون کیس میں پھانسی چڑھے گی ،سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک
بدھ 23 مئی 2018 23:36
(جاری ہے)
اب ایک اہم راز سے پردہ اٹھنے جا رہا ہے۔
پنجاب پولیس کو اب بتانا ہو گا کہ ڈی آئی جی،ایس پی،ڈی ایس پی،انسپکٹر رینک کے افسر بھاری نفری کے ساتھ ماڈل ٹائون میں کس کے حکم پر جمع ہوئی انہوں نے کہا کہ نواز شریف کا اصل خوف سانحہ ماڈل ٹائون کی تیزی سے آگے بڑھتی ہوئی کارروائی ہے۔کرپشن کیسز میں اشرافیہ جیل جائے گی لیکن سانحہ ماڈل ٹائون کیس میں یہ پھانسی چڑھیں گے۔انہوں نے کہا کہ اس امر میں کوئی شُبہ نہیں کہ پولیس نے شہباز شریف کے ایما پر سانحہ ماڈل ٹائون میں قتل عام کیا اور اس قتل عام کی منصوبہ بندی ایوان وزیر اعظم میں ہوئی،اب آئندہ چند دنوں میں قاتل بے نقاب ہونگے۔مزید اہم خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.