امن و امان کے قیام کیلئے پولیس فورس کے جوانوں کی خدمات قابل قدر ہیں،ڈی آئی جی قلات
بدھ 23 مئی 2018 23:28
(جاری ہے)
اس موقع پر ایس ایس پی خضدار ضیا مندو خیل آل پارٹیز شہری ایکشن کمیٹی خضدار کے چیئر مین مولانا عنایت اللہ رودینی ، پریس سیکرٹری محمد صدیق انجینئر نگ یو نیورسٹی خضدار کے ڈائریکٹر ایڈ منسٹریشن رضا زہری انجمن تاجران خضدر کے رہنما آغا سمیع اللہ شاہ ، پاکستان مسلم لیگ ن خضدار کے تحصیل صدر بشیر احمد جتک زمیندار رہنما عبد الو ہاب غلامانی ، جماعت اسلامی یوتھ ونگ کے صد غلام قادر چھٹہ و دیگر موجود تھے اجلاس میں خضدار میں قیام امن خا ص طور پر رمضان المبارک میں جرائم پیشہ لوگوں کی روک تھا م اس مقدس ماہ میں لوگوں کے جان ومال کی تحفظ و دیگر امور زیر بحث آئے خضدار میں تاجر برداری کے مسائل ان کو کاربار کے بہتر مواقع کی فراہمی سر کاری نر خنامہ پر عمل در آمد تجاوزات کے خاتمہ کے لئے تجاویز و آراء زیر بحث آئے اجلاس کو ڈی آئی جی قلات رینج بتایا کہ پولیس اپنے اختیارات سے واقف ہے امن و مان کی قیام ہماری ذمہ داری ہے ہم اس ذمہ داری کو ہر صورت میں نبھائیں گے قیام امن کے لئے ہمارے نوجوانوں نے بیش بہا قربانی دی ہے اب بھی ہمارے جوانوں کا جذبہ وہی ہے ملک و قوم پر فدا ہونے کو ہم اعزاز جانتے ہیں ۔
انہوں نے کہاکہ رمضان لمبارک کی تقدس کو بحال رکھنے کے لئے خضدار پولیس ہر ممکن اقدمات کریگی احترام رمضان آرڈینس پر عمل در آمد یقینی بنایا جائیگا جرائم کرنے والے اور اس ماہ کی تقدس کو داغ دار کرنے والوں کے ساتھ سختی کے ساتھ نمٹا جائگا خضدار میں کرکٹ ٹورنامنٹ کے نام پر جن علاقوں میں شور غو غا کرکے روزہ داروہ داروں و عبادت گذاروں کو پریشان کیا جاتا ہے ایسے کھیل کود پر سپریم کورٹ کے حکم کے تحت پابندی عائد کیاجائیگا ایس ایس پی خضدار کی ذمہ داری لگائی جاتی ہے کہ وہ اس طرح کے غیر قانونی کر کٹ ٹورنامنٹ کے ذمہ داروں کو فوری طور پر طلب کرکے ان سے کھیں کہ وہ ویرانوں اور عوامی مقامات رہائشی محالات میں یہ ٹو رنامنٹ سرانجام دینے کے بجائے شہر میں موجود کھیل کے لیئے متعین گرونڈوں مین تو نامنٹ جاری رکھیں خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے ۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.