سعودی عرب سے 100پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا

بدھ 23 مئی 2018 22:19

سعودی عرب سے 100پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 مئی2018ء) سعودی عرب سے 100پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا ،امیگریشن حکام نے ضروری پوچھ گچھ کے بعد گھروں کو جانے کی اجازت دیدی ۔

(جاری ہے)

سعودی حکام کی جانب سے غیر قانونی طور پر مقیم 100پاکستانیوں کو قید کی سزا مکمل ہونے پر سعودی ائیر لائن کی پرواز 734کے ذریعے واپس بھجوا دیا گیا ۔ائیر پورٹ پر امیگریشن حکام نے بیدخل ہونے والے مسافروں سے ضروری پوچھ گچھ کی اور بعد ازا ں انہیں گھروں کو جانے کی اجازت دیدی گئی ۔

متعلقہ عنوان :