سری لنکن کرکٹ بورڈ نے خاطر خواہ منافع حاصل ہونے پرکھلاڑیوں کی تنخواہوں میں 34فیصد اضافہ کر دیا
بدھ 23 مئی 2018 21:10
(جاری ہے)
سرکاری حکام کے مطابق ریکارڈ منافع کی وجوہات میں 2017میں مصروف ترین شیڈیول تھا جس میں بھارت، بنگلہ دیش اور زمباوے نے ملک کادورہ کیاتھا۔
بتایا جاتاہے کہ بھارت کے دورے کے میچوں کے نشریاتی حقوق کا منافع مجموعی منافع کااہم حصہ بنا۔سری لنکا کرکٹ کے لیے منافع کی خبرہی بس اچھی ہے جبکہ میدان میں اس کی جانب سے 1996میں ورلڈ کپ جیتنے کے بعد سے گذشتہ سال بدترین تھا جس میں اسے بھارت سے سیریز میں شکست ہوئی ، نچلے نمبرپر آنے والی زمباوے کی ٹیم سے اسے ایک روزہ میچوں کی سیریز میں ہاردیکھناپڑی اور ٹیم چیمئنز ٹرافی سے بھی بہت جلد ہی باہر ہو گئی تھی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست کا ملبہ باولرز اور فیلڈنگ پر ڈال دیا
-
پاکستان کرکٹ کیلئے ایک اور شرمناک دن، آئرلینڈ نے سیریز کا پہلا میچ جیت لیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستان کا آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ برابر کر دیا
-
بابر اعظم نے ایک اور ٹی ٹونٹی عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
-
سیریز کا پہلا ٹاکرا، آئرلینڈ نے ٹاس جیت لیا
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
-
عامر آج ڈبلن میں ٹیم جوائن کرنے کے باوجود آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی نہیں کھیل سکیں گے
-
سلطان اذلان شاہ کپ جیتنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
-
شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.