دانیال عزیز کے منہ پر تھپڑ مارنا نعیم الحق کی غیر اخلاقی سوچ ہے ،فوری طورپرمعافی مانگیں،سیاسی رہنما
سیاست میں برداشت کا کلچر ہونا چاہیے،میڈیا سے بات چیت
بدھ 23 مئی 2018 20:54
(جاری ہے)
عدم برداشت ملک اور جمہوریت کیلئے نقصان دے ہے۔ ہمارا دین بھی ہمیں برداشت کا سبق دیتا ہے ۔ اور پھر ماہِ رمضان جیسے مقدس مہینے میں تواور زیادہ برداشت اور اخلاقیات کا مظاہرہ کرنا چاہیے ہم پی ٹی آئی کے ذمہ داران سے مطالبہ کرتے ہیں کہ نعیم الحق فوری طور پر معافی مانگے اور اپنی غلطی کو تسلیم کریں۔ نعیم الحق اپنی اس غیر اخلاقی غیر جمہوری حرکت پر فی الفور معافی مانگیں اور اگر سیاست میں عدم برداشت کی فضا برقرار نہ رہی تو یہ ملک اور جمہوریت کیلئے نقصان دہ ہو گا۔ بہتر یہی ہے کہ نعیم الحق فی الفور میڈیا پر آکر معذرت کریں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.