ملک میں بادشاہت نہیں، وزیراعظم ریاست کی جائیداد کا مالک نہیں ہوسکتا،سپریم کورٹ
سوک سینٹرز بلڈنگ ویلتھ ٹیکس ادائیگی کیس کی سماعت،سوک سنٹرز کی اپیلیں منظور،سلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار
بدھ 23 مئی 2018 20:20
(جاری ہے)
سپریم کورٹ کے جسٹس گلزار احمد نے قرار دیا کہ کس قانون کے تحت وزیر اعظم سرکاری جائیداد کسی کو ٹرانسفر کر سکتا ہی وزیر اعظم ریاست کی جائیداد کا مالک نہیں ہو سکتا، ملک میں بادشاہت نہیں ہے، کیا وزیر اعظم کو سپریم کورٹ فروخت کرنے کا اختیار ہی وزیر اعظم سپریم کورٹ کو فروخت کر دیں تو کیا کریں گی جسٹس سجاد علی شاہ نے کہا کہ پراپرٹی کی فروخت کا ایک پیسہ ادا نہیں ہوا، جسٹس قاضی فائز عیسی نے ریمارکس دیے کہ پراپرٹیز کی فروخت کا کوئی معاہدہ ریکارڈ پر نہیں، جسٹس گلزار نے ایف بی آر وکیل سے کہا کہ وزیراعظم کے خواب سے نکل کر عدالت میں واپس آئیں، واضح رہے کہ ایف بی آر نے سوکس سینٹر سے ویلتھ ٹیکس کی وصولی کے لیے ٹریبونل سے رجوع کیا تھا۔
ٹریبونل نے فیصلہ سوکس سینٹر کے حق میں دیا تھا۔ ایف بی آر نے ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیل دائر کی تو عدالت نے ایف بی آر کے حق میں فیصلہ دیتے ہوئے سوکس سنٹر کو ویلتھ ٹیکس ادا کرنے کا حکم دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.