پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کی نمازجنازہ میں رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان ، اراکین رابطہ کمٹی و دیگر کی شرکت
بدھ 23 مئی 2018 18:13
(جاری ہے)
نماز جنازہ اور تدفین میں ایم کیوایم کے سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان ، رابطہ کمیٹی کے ارکان ، امین الحق ، عارف خان ایڈووکیٹ ، ارشاد ظفیر ، راشد سبزواری ، ڈسٹرکٹ ایسٹ کے چیئرمین معید انور ، کورنگی کے چیئرمین نیر رضا ، مختلف سیاسی ، سماجی ، ادبی شخصیات ، ایم کیوایم کارکنان اور مرحومہ کے عزیز واقارب نے شرکت کی ۔
دریں اثنا سبیکا کا جسد خاکی امریکہ سے جیسے ہی ان کی رہائشگاہ واقع کراچی لایا گیا تو ایم کیوایم پاکستان کی جانب سے وہاں تعزیت کیلئے آنے والے حضرات کیلئے خصوصی انتظامات بھی کئے گئے ۔مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.