برطانوی شہزادے ہیری اور اہلیہ میگھن کی شادی کے بعد پہلی عوامی مصروفیت
عوام کی طرف سے برطانوی شہزادے ہیری اور اہلیہ میگھن کی جوڑی کا خوب استقبال کیا گیا
مقدس فاروق اعوان بدھ 23 مئی 2018 17:27
(جاری ہے)
اور اس جوڑے کے لباس کو بھی بہت پسند کیا۔
آف وائٹ رنگ کے ڈریس میں شاہی کیپ کے ساتھ میگھن بہت دلکش دکھائی دے رہی تھیں۔اور اس موقع پر وہ دیگر شاہی خاندان کے افراد سے بھی بہت گھل مل گئی تھیں۔برطانوی شہزادے کی اہلیہ میگھن کے ا س خوبصورت انداز کو بہت ستایا جا رہا ہے۔یاد رہے کہشہزادہ ہیری اور امریکی اداکاری میگھن مارکلے کی شادی 19 مئی بروز ہفتے کو ہوئی جس میں دونوں نے ایک دوسرے کے ساتھ رہنے کا عہد کیا۔ شادی کی تقریب معروف اور تاریخی ونڈسر کاسل میں منعقد کی گئی جس میں 600 افراد نے شرکت کی ۔شاہی شادی کی اس تقریب کو دنیا بھر کے ٹی وی چینلز نے براہ راست دکھایا تھا۔سوشل میڈیا پر یہ شاہی شادی ٹاپ ٹرینڈ رہی ۔ سوشل میڈیا صارفین نے طلاق یافتہ ، ذات سے باہر ، اور ایک اداکارہ سے شادی کرنے پر شہزادہ ہیری کو خوب سراہا۔ بالخصوص پاکستان میں اس شادی کی تصاویر شئیر کرتے ہوئے رشتہ کروانے والی خواتین سمیت دیگر خواتین کو بھی ایک سبق دیا گیا کہ شہزادہ ہیری نے شاہی خاندان سے تعلق ہونے کے باوجود ایک طلاق یافتہ اور عمر میں بڑی خاتون سے شادی کی ،کیونکہ طلاق یافتہ ہونا میگھن مارکلے کی غلطی نہیں ہے، ہیری نے میگھن کی سیرت سے پیار کیا اور انہیں اپنی شہزادی بنا لیا جو کہ قابل ستائش ہے۔مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.