وزیر داخلہ احسن اقبال کی زخمی ہونے کے بعد پہلی بار ایوان میں آمد، ارکان نے نشست پر جاکر خیریت دریافت کی

بدھ 23 مئی 2018 17:34

وزیر داخلہ احسن اقبال کی زخمی ہونے کے بعد پہلی بار ایوان میں آمد، ارکان ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 مئی2018ء) وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے کے بعد بدھ کو پہلی بار ایوان میں آ ،ْ ایوان آمد پر حکومت اور اپوزیشن سے تعلق رکھنے والے ارکان ان کی نشست پر گئے اور ان کی خیریت دریافت کی۔

متعلقہ عنوان :