ہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں فی میل لیکچررباٹنی(معذورکوٹہ)پرسلیکشن مکمل
تازہ ترین : 1

ہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں فی میل لیکچررباٹنی(معذورکوٹہ)پرسلیکشن مکمل

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 مئی2018ء) خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں فی میل لیکچرار باٹنی (معذور کوٹہ) (بی پی ایس۔ 17 ) کی ایک پوسٹ پرحتمی سلیکشن کرکے اپنی سفارشات 21 مئی 2018 کو متعلقہ محکمے کو بھجوا دی ہیں۔ اس امر کااعلان خیبرپختونخوا پبلک سروس کمشن کی جانب سے جاری ایک اعلامیے میں کیاگیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 23/05/2018 - 16:50:06

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :