ملک میں سیاسی ہلچل مزید تیز ،

طاہر القادری نے بھی کینڈا سے لاہور کیلئے 3جون کا ٹکٹ کٹالیا

بدھ 23 مئی 2018 17:12

ملک میں سیاسی ہلچل مزید تیز ،
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 مئی2018ء) ملک میں مزید سیاسی ہلچل مچانے کیلئے طاہر القادری تین جون کو کینیڈا سے لاہور آئینگے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہر القادری نے کینیڈا سے لاہور کیلئے تین جون کا ٹکٹ کٹالیا ہے طاہر القادری ملک آتے ہی کور کمیٹی کا اجلاس بلائینگے اور اتحادی جماعتوں سے آئندہ انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال بھی کرینگے ۔