قومی اسمبلی نے پاکستان قابل تجدید توانائی ٹیکنالوجیز کونسل بل 2018ء کی منظوری دے دی

بدھ 23 مئی 2018 15:18

قومی اسمبلی نے پاکستان قابل تجدید توانائی ٹیکنالوجیز کونسل بل 2018ء ..
اسلام آباد۔ 23 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2018ء) قومی اسمبلی نے پاکستان قابل تجدید توانائی ٹیکنالوجیز کونسل بل کے قیام کے لئے احکام وضع کرنے کا بل پاکستان قابل تجدید توانائی ٹیکنالوجیز کونسل بل 2018ء کی منظوری دے دی۔

(جاری ہے)

بدھ کو قومی اسمبلی میں ثریا اصغر نے بل پیش کرنے کی اجازت مانگی۔ اجازت ملنے کے بعد ایوان نے بل کی شق وار منظوری دے دی۔