سینٹ کی قائمہ کمیٹی پوسٹل سروسز کا اجلاس کل جمعرات کو پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہوگا

بدھ 23 مئی 2018 14:52

سینٹ کی قائمہ کمیٹی پوسٹل سروسز کا اجلاس کل جمعرات کو پارلیمنٹ ہائوس ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2018ء) سینٹ کی قائمہ کمیٹی پوسٹل سروسز کا اجلاس کل جمعرات کو پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہوگا ،اجلاس میں کمیٹی کے چیئرمین کا انتخاب کیا جائے گا ۔

(جاری ہے)

چیئرمین سینٹ کی ہدایات پر سینٹ کی قائمہ کمیٹی پوسٹل سروسز کا اجلاس کل جمعرات کو پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہوگا ۔سینٹ الیکشن کے بعد پہلے اجلاس میں رول 175(1)کے تحت کمیٹی کے چیئرمین کا انتخاب ہوگا ۔

متعلقہ عنوان :