قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی اطلاعات،نشریات، قومی تاریخ و ادبی ورثہ اور دفاعی پیداوار کا اجلاس منسوخ

بدھ 23 مئی 2018 14:52

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی اطلاعات،نشریات، قومی تاریخ و ادبی ورثہ ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2018ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی اطلاعات،نشریات، قومی تاریخ و ادبی ورثہ اور دفاعی پیداوار کا اجلاس منسوخ کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

بدھ کو قومی اسمبلی کا اجلاس چیئرمین کمیٹی محمد اسلم بودلہ کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہونا تھا لیکن بعض ناگزیر وجوہات کی بناء پر قائمہ کمٹیی کا اجلاس منسوخ کر دیا گیا ۔اسی طرح (آج) جمعرات کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی دفاعی پیداوار کا اجلاس خواجہ سہیل منصور کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہونے والا اجلاس بھی منسوخ کر دیا گیا ہے ۔