وزیر داخلہ احسن اقبال کی زخمی ہونے کے بعد پہلی بار ایوان میں آمد،

ارکان نے نشست پر جاکر خیریت دریافت کی

بدھ 23 مئی 2018 14:02

وزیر داخلہ احسن اقبال کی زخمی ہونے کے بعد پہلی بار ایوان میں آمد،
اسلام آباد۔ 23 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2018ء) وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے کے بعد بدھ کو پہلی بار ایوان میں آئے۔ ایوان آمد پر حکومت اور اپوزیشن سے تعلق رکھنے والے ارکان ان کی نشست پر گئے اور ان کی خیریت دریافت کی۔

متعلقہ عنوان :