قومی اسمبلی اجلاس، وقفہ سوالات کی کارروائی سوال پوچھنے والے ارکان کی عدم موجودگی کی بناء پر نہ ہو سکی

بدھ 23 مئی 2018 13:18

قومی اسمبلی اجلاس، وقفہ سوالات کی کارروائی سوال پوچھنے والے ارکان ..
اسلام آباد۔ 23 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2018ء) قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کی کارروائی سوال پوچھنے والے ارکان کی عدم موجودگی کی بناء پر نہ ہو سکی۔

(جاری ہے)

بدھ کو قومی اسمبلی میں اجلاس کے آغاز پر وقفہ سوالات کی کارروائی کا سپیکر نے آغاز کیا تاہم سوال پوچھنے والے کسی رکن کی بھی ایوان میں موجودگی نہ ہونے پر سپیکر نے وقفہ سوالات کی کارروائی ختم کردی۔

متعلقہ عنوان :