باجرے کی کاشت مکمل کرنے کی ہدایت

بدھ 23 مئی 2018 12:34

قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2018ء) ماہرین زراعت نے کم پانی والے علاقوں میں باجرے کی کاشت رواں ہفتہ کے دوران مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے اورکہاہے کہ کاشتکار ماہرین زراعت کی سفارشات کے مطابق بروقت باجرے کی کاشت یقینی بنائیں تاکہ موسم گرما میں جانوروں و پرندوں کی غذائی ضروریات پوری کرنے میں مددمل سکے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ باجرہ موسم کا ایک اہم چارہ ہے جو پانی کی کمی کو بہتر طورپر برداشت کرلیتا ہے۔

متعلقہ عنوان :