پروڈکشن ہائوس بنانے کا مقصد نئے لوگوں کو متعارف کرانا ہے ، پریانکا چوپڑا
بدھ 23 مئی 2018 12:00
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنے فلمی سفر کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب انہوں نے فلم انڈسٹری میں قدم رکھا تو تمام اداکاروں کا تعلق فلمی پس منظر سے تھا اور اگر کوئی اداکار فلمی پس منظر نہیں رکھتا تھا تواس کی کسی پروڈکشن ہائوس تک پہنچ بہت مشکل ہوتی تھی اور یہی سوچ لے کر میں نے اپنی پروڈکشن کمپنی بنائی ہے جس میں نئے لوگوں کو متعارف کرایا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ ان کی پروڈکشن کمپنی کے ساتھ 7 نئے ڈائریکٹرز منسلک کئے گئے ہیں اور یہ نئے لوگوں کو مواقع فراہم کرنے کے لئے کھلا ہے۔ پریانکا چوپڑا فلم ’’بھارت‘‘ میں اداکار سلمان خان کے ساتھ مرکزی کردار ادا کریں گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
محنت سے انسان ہرمنزل حاصل کرسکتا ہے، اداکارہ ریشم
-
والدین بچوں کی تربیت پر خصوصی توجہ دیں، یاسر حسین
-
اداکارذوہاب خان نے ساتھی اداکارہ وانیہ ندیم سے نکاح کرلیا
-
والدہ ہی میرے لیے بولڈ لباس خرید کر لاتی ہیں، اداکارہ سعیدہ امتیاز
-
دیپیکا پڈوکون کا بھارتی میڈیا کے کیمرے پر زور دار تھپڑ، ویڈیو وائرل
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.