اپن پٹیل زخمی ہو گئے

بدھ 23 مئی 2018 11:50

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2018ء) بالی وڈ اداکار اوپن پٹیل کے ٹانگ اور ہاتھ پھسلنے کے باعث زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اپن پٹیل تیلگو فلم کے کچھ مناظرکی عکسبندی کے بعد جب چنائی کے ہسپتال سے ہوٹل جارہے تھے کہ راستے میںپھسل گئے جس کے باعث ان کی ٹانگ اور ہاتھ زخمی ہو گیا، فلم میکرز نے فلم کی عکسبندی آئندہ ہفتے تک ملتوی کرتے ہوئے اپن پٹیل کو ممبئی واپس بھیج دیا ۔